Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters
9th Class MCQS App 4 Android>>
11th Class Result 2019 Faisalabad:فیصل آباد
|11th Class Result 2019 Bahawalpur:بہاولپور
|11th Class Result 2019 Multan:ملتان
|11th Class Result 2019 DG Khan:ڈی جی خان
|11th Class Result 2019 Sahiwal:ساہیوال
|11th Class Result 2019 Sargodha:سرگودھا
|11th Class Result 2019 Gujranwala:گوجرانوالہ
|11th Class Result 2019 Rawalpindi:راولپنڈی

11th Class Result 2019

Offline AKBAR

  • *****
  • 3963
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
11th Class Result 2019
« on: August 05, 2019, 12:21:39 PM »
11th Class Result 2019
انٹرمیڈیٹ سال اول رزلٹ 2019
ملتان : تعلیمی بورڈ ملتان کے تحت انٹرمیڈیٹ سال اول کے امتحانات 2019 کے نتائج کا اعلان اکتوبر کے دوسرے ہفتے میں ہوگا۔ بورڈ نے ابھی تک کسی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا۔
جب کہ نہم کے سالانہ امتحانات 2019ء کے نتائج کا اعلان 19گست کو کیا جائے گا ،
ذرائع کے مطابق او لیول اور اے لیول کی طرز پر نہم کے امتحانات کے نتائج میں سبجیکٹ وائز گریڈ دینے کی تجویز زیر غور ہے ،
تاہم حتمی منظوری محکمہ ہائرایجوکیشن پنجاب دے گا ،
جب کہ انٹر سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 4ستمبر کو کیاجائے گا ۔
فرسٹ ائر کے نتائج کا اعلان اکتوبر کے وسط میں کیا جائے گا۔
میٹرک ضمنی امتحانات 2019ء31اگست سے شروع ہونگے،
ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ بھجوانے کی آج 5اگست آخری تاریخ ہے۔