Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

تعلیمی ادارے 16اگست کو کھلیں گے

Offline sb

  • **
  • 24275
  • +5/-0
  • Gender: Female
تعلیمی ادارے 16اگست کو کھلیں گے
« on: August 10, 2019, 02:17:20 PM »

تعلیمی ادارے 16اگست کو کھلیں گے
پنجاب کے سرکاری وغیر سرکاری تعلیمی ادارے موسم گرما اورعید الاضحی کی تعطیلات کے بعد 16اگست بروز جمعہ کو کھلیں گے،
فیصل آباد:پنجاب کے سرکاری وغیر سرکاری تعلیمی ادارے موسم گرما اورعید الاضحی کی تعطیلات کے بعد 16اگست بروز جمعہ کو کھلیں گے، جبکہ 14اگست کو جشن آزادی کی تقریبات بھی منائی جائیں گی۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا فیصل آباد ایڈیشن میں مورخہ10 اگست 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"