Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters
9th Class MCQS App 4 Android>>

جامعہ زکریا : ایم اے، ایم ایس سی کے 8مضامین کے نتائج کا اعلان

Offline sb

  • **
  • 25155
  • +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ زکریا : ایم اے، ایم ایس سی کے 8مضامین کے نتائج کا اعلان
ملتان: جامعہ زکریا نے ایم اے، ایم ایس سی کے 8مضامین کے نتائج کا اعلان کردیا ۔نتائج کے مطابق ایم ایس سی فزکس کے ضمنی امتحان 2018ءکے امتحان میں 43امیدوار شریک ہوئے جس میں سے 21 پاس ہوئے ،امیدواروں کی کامیابی کا تناسب 48.84فیصد رہا ،
 ایم اے عربی کے امتحان میں 45امیدوار شریک ہوئے جس میں سے 38 پاس ہوئے کامیابی کا تناسب 84.44فیصد رہا، ایم ایس سی اکنامکس کے امتحان میں سات امیدوار شریک ہوئے ، 4 پاس ہوئے کامیابی کا تناسب 57.14 فیصد رہا، ایم ایس سی کیمسٹری کے امتحان میں 16 امیدوار شریک ہوئے
جس میں سے 14 اپا س ہوئے کامیابی کا تناسب 87.50 فیصد رہا، ایم ایس سی شمایات میں دو امیدوار شریک ہوئے جو پاس ہوگئے کامیابی کا تناسب سو فیصد رہا ، ایم اے سیاسیات پارٹ ون کے امتحان میں 132امیدوار شریک ہوئے جس میں سے 64پاس ہوئے کامیابی کا تناسب 48.48فیصد رہا، ایم اےاکنامکس پارٹ فرسٹ کےا متحان میں 51امیدوار شریک ہوئے جس میں سے 37 پاس ہوئے کامیابی کا تناسب 72.55فیصد رہا ،ایم اے عربی کے امتحان میں 60 امیدوار شریک ہوئے،ان میں سے 44 پاس ہوئے کامیابی کاتناسب 73.33فیصد رہا ایم ایس سی شماریات پارٹ فرسٹ کے امتحان میں 5 امیدوار شریک ہوئے جس میں سے چار پاس ہوئے کامیابی کاتناسب 80.فیصد رہا۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 21 اگست 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"