Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

آرٹس کونسل،بارہویں عالمی اردو کانفرنس دسمبر میں منعقد ہو گی

Offline sb

  • **
  • 24439
  • +5/-0
  • Gender: Female

آرٹس کونسل،بارہویں عالمی اردو کانفرنس دسمبر میں منعقد ہو گی
کراچی:آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں بارہویں عالمی اردو کانفرنس 5دسمبر 2019سے 8دسمبر 2019تک منعقد ہوگی ، ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے عالمی اردو کانفرنس کی تاریخوں کا تین ماہ قبل ہی اعلان کردیا گیا ہو،واضح رہے کہ ہر سال آرٹس کونسل کی جانب سے ماہ دسمبر میں عالمی اردو کانفرنس منعقد کی جاتی ہے جس میں دنیا بھر سے اردو کے نامور ادیب و شاعر شرکت کرتے ہیں ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ  جنگ کراچی ایڈیشن میں مورخہ 13 ستمبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"