Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters
9th Class MCQS App 4 Android>>

اوکاڑہ یونیورسٹی کے طلبا خطے میں معاشرتی تبدیلی کی بنیاد رکھیں گے : وائس چانسلر

Offline sb

  • **
  • 25179
  • +5/-0
  • Gender: Female

اوکاڑہ یونیورسٹی کے طلبا خطے میں معاشرتی تبدیلی کی بنیاد رکھیں گے : وائس چانسلر
لاہور: یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں زیرِ تعلیم 12000 طلباخطے میں معاشرتی تبدیلی کی بنیاد رکھیں گے اور معاشرتی برائیوں کے خاتمے کے لیے کلیدی کردار ادا کریں گے ۔ ان خیالات کا اظہار وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکر نے خزاں سمسٹر میں داخلہ لینے والے طلبا کی تعارفی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ڈاکٹر زکریا نے نئے آنے طلبا کو خوش آمدید کہا۔یونیورسٹی ترجمان کے مطابق خزاں کے داخلوں میں 6000 نئے طلبا تعلیمی عمل میں شامل ہوئے ، یونیورسٹی اس وقت 39 شعبہ جات میں 83 ڈگری پروگرامز آفر کر رہی ہے ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ 02 نومبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"