Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters
9th Class MCQS App 4 Android>>

خیبر میڈیکل یونیورسٹی داخلہ، ضم اضلاع کے طلبہ کے انٹرویوز

Offline sb

  • **
  • 25179
  • +5/-0
  • Gender: Female
خیبر میڈیکل یونیورسٹی داخلہ، ضم اضلاع کے طلبہ کے انٹرویوز
میڈ یکل و ڈینٹل کالج داخلہ، ضم اضلاع کے طلبہ کے انٹر ویوز 9اور 10نو مبر کو ہوں گے
پشاور : خیبر میڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو)پشاورکے زیر اہتمام خیبر پختونخوا کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں مخصوص نشستوں پر داخلوں کیلئے ضم قبائلی اضلاع کے طلبہ نو اور 10نومبر کو ہوں گے۔ ڈائر یکٹوریٹ آف ایڈمشن نے امیدواروں کو اپنی چو ائس دینے کیلئے ایڈمشن پلیسمنٹ کمیٹی کے روبرو پیش ہو نے کی ہدایت کی ہے۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ پشاورایڈیشن مورخہ 05 نومبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"