Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters
9th Class MCQS App 4 Android>>

ثانوی بورڈ میرپور خاص میٹرک سائنس و جنرل گروپوں کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعل

Offline علم دوست

  • *****
  • 1288
  • +2/-1

 
ثانوی بورڈ میرپور خاص میٹرک سائنس و جنرل گروپوں کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان آج ہوگا   

میرپور خاص (نامہ نگار) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور خاص کے ناظم امتحانات پروفیسر رحیم بخش شیخ کے مطابق میٹرک سائنس و جنرل گروپ ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان ہفتہ 10 جنوری کو دوپہر 12 بجے بور ڈ آفس میں کیا جائے گا۔


شکریہ جنگ

میں بہت عظیم ہوں جو کہ بہت ہی عظیم علمی کام کررہا ہوں