Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

راولپنڈی تعلیمی بورڈ کا انٹرمیڈیٹ امتحانات 2020ء کے داخلوں کا شیڈول جاری

Offline sb

  • **
  • 26726
  • +5/-0
  • Gender: Female

راولپنڈی تعلیمی بورڈ کا انٹرمیڈیٹ امتحانات 2020ء کے داخلوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی : بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی نے 28 اپریل سے شروع ہو رہے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2020ء کے داخلوں کا شیڈول جاری کر دیا، راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے طلباء و طالبات سنگل فیس کے ساتھ 30 جنوری تک داخلہ بھجوا سکیں گے، دوگنا فیس کے ساتھ تاریخ 10 فروری، 3 گناہ فیس اور 200 روپے یومیہ جرمانہ کے ساتھ داخلہ فارم وصول کرنے کی آخری تاریخ 17 اپریل مقرر کی گئی ہے۔ پہلی مرتبہ امتحان میں شرکت کرنے والے پرائیویٹ آرٹس مضامین/علوم السنہ شرقیہ کے امیدوار داخلہ فیس کے علاوہ رجسٹریشن فیس 1000روپے بھی جمع کرائیں گے ۔ داخلہ فارم پراسینگ فیس 425روپے تمام ریگولر اور پرائیویٹ امیدوار مذکورہ فیسوں کے ساتھ جمع کرائیں گے ۔ پارٹII- اور کمپوزٹ میں پہلی مرتبہ شامل ہونے والے ریگولر/پرائیویٹ امیدوار 600روپے سند فیس بھی جمع کرائینگے ۔
حو الہ: یہ خبر  روزنامہ دنیا راولپنڈی ایڈیشن مورخہ 08 جنوری ، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"