Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد دسویں ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان آج ہوگا

Offline علم دوست

  • *****
  • 1288
  • +2/-1


ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد دسویں ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان آج ہوگا   

حیدرآباد (بیورو رپورٹ) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے کنٹرولر امتحانات کے مطابق پی ٹی سی/سی ٹی/سی ٹی ایگروکے سالانہ امتحانات 2007-2008ء اوردسویں جماعت سائنس اور جنرل گروپ سپلیمنٹری کے نتائج کا اعلان 10 جنوری کو کیا جائے گا۔



شکریہ جنگ

میں بہت عظیم ہوں جو کہ بہت ہی عظیم علمی کام کررہا ہوں