Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters
11th Class Result BIEK Karachi-Board 2019>>

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی رسول منڈی بہاؤالدین طلبا تنظیموں میں تصادم چار زخمی

Offline AKBAR

  • *****
  • 3979
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی رسول منڈی بہاؤالدین طلبا تنظیموں میں تصادم چار زخمی
منڈی بہاؤالدین(لیاقت نقوی)  کالج کے دو گروپوں میں تصادم اور فائرنگ سے  4 طلبا زخمی ہوگئے۔
منڈی بہاؤالدین کے گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی رسول میں طلباء کے دوگروپوں میں تصادم اور فائرنگ کے نتیجہ میں 4 طلباء زخمی ہوگئے۔ دو شدید زخمی طلبا میاں ارحم اور سرخیل کو اسپتال منتقل کردیا، تھرڈ ائیر کے طالب علم ارحم کو تشویشناک حالت میں لاہور ریفر کر دیا گیا۔طلبا گروپس کے درمیان فائرنگ کا واقعہ رسول کاج کے اندر پیش آیا۔ طلبا گروپ نے فائرنگ کے واقعے کے خلاف کل احتجاج کی کال دےدی۔
یہ خبر ٹی وی 24 نیوز کی ویب سائٹ پر مورخہ 15 نومبر 2019 کی شام ہوئی