Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

AJK University B.A Exam new Dates

Offline AKBAR

  • *****
  • 4002
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
AJK University B.A Exam new Dates
« on: December 24, 2019, 08:18:03 PM »
AJK University B.A Exam new Dates
آزاد کشمیر یونیورسٹی بی اےضمنی امتحانات کی نئی تاریخ
کنٹرولر امتحانات پروفیسرڈاکٹر ہارون الرشید کی جانب سے جاری ہونے والی ایک پریس ریلیز کے مطابق جامعہ کشمیر شعبہ امتحانات کے زیر اہتمام بی اے /بی ایس سی پارٹ اول اور دوئم ضمنی امتحان 2019جو کہ مورخہ 7جنوری 2020 سے پورے آزاد کشمیر میں قائم کردہ امتحانی مراکز میں منعقد کروایا جانا تھا اب یہ امتحان بعض وجوہات کی بنا پر 7جنوری کے بجائے مورخہ 10 جنوری 2020 سے شروع کیا جاے گا۔امتحان میں شامل امیدواران آگاہ رہیں۔
نیوز الرٹ۔۔۔۔۔24دسمبر 2019