Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

اے پی ایم ایس او کی جانب سے سال نو کے موقع پر کلینڈر کا اجراء

Offline علم دوست

  • *****
  • 1288
  • +2/-1

 
اے پی ایم ایس او کی جانب سے سال نو کے موقع پر کلینڈر کا اجراء
   
کراچی (پ ر) آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تحت سال نو 2009ء کے موقع پر دیدہ زیب کیلنڈر کا اجراء کردیا گیا ہے۔ اس کیلنڈر کا مرکزی خیال ”موجودہ حالات میں ملک و قوم کو درپیش مشکلات میں تحفظ اور اتحاد کو یقینی بنانا“ ہے تاکہ ملک اور خطہ میں باہمی ہم آہنگی امن و سلامتی قائم ہو۔


شکریہ جنگ
 

میں بہت عظیم ہوں جو کہ بہت ہی عظیم علمی کام کررہا ہوں