Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters
11th Class Result BIEK Karachi-Board 2019>>

شیخ الجامعہ سے اے پی ایم ایس اوکی سینٹرل کمیٹی کے وفد کی ملاقات

Offline علم دوست

  • *****
  • 1288
  • +2/-1

 
 
شیخ الجامعہ سے اے پی ایم ایس اوکی سینٹرل کمیٹی کے وفد کی ملاقات
   
کراچی(اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر پیرزادہ قاسم رضا صدیقی سے”اے پی ایم ایس او “ کی نئی سینٹرل کمیٹی کے چار رکنی وفد نے جس میں وحید الزماں چیئرمین، نعمان احمد وائس چیئرمین، جوائنٹ سیکریٹری ارشاد احمد اور عدنان باتو شامل تھے،ملاقات کی کمیٹی کے سربراہ وحید الزماں نے شیخ الجامعہ سے اس امر کا اظہار کیا کہ وہ جامعہ کراچی میں بالخصوص اور کراچی کے دیگر تعلیمی اداروں میں بالعموم فروغ تعلیم کے سلسلے میں ہر طرح سے اعانت اور تعاون کے لئے شدید خواہش مند ہیں شیخ الجامعہ نے کہا کہ تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کرسکتی۔ ہمارے نوجوان طالب علموں کو تعلیمی کلچر کے فروغ کے لئے بلاامتیاز اور بلاتفریق کوششیں کرناچاہئیں ۔




شکریہ جنگ

میں بہت عظیم ہوں جو کہ بہت ہی عظیم علمی کام کررہا ہوں