Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

اسلامی جمعیت طلباء کااجتماع ارکان شروع سیکڑوں قافلے جامعہ پنجاب پہنچ گئے

Offline sb

  • **
  • 26680
  • +5/-0
  • Gender: Female

اسلامی جمعیت طلباء کااجتماع ارکان شروع سیکڑوں قافلے جامعہ پنجاب پہنچ گئے
لاہور:اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام سہہ روزہ اجتماع ارکان شروع ہوگیا۔ ملک بھر سے سیکڑوں قافلے جامعہ پنجاب پہنچ گئے۔پہلے روز سیکرٹری امور خارجہ جماعت اسلامی پاکستان عبدالغفار عزیز،ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان محمد عامر ، شاہد ہاشمی اور دیگر قائدین نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اسلامی جمعیت طلبہ کاسالانہ اجتماع ارکان ،جمعیت کاجمہوری وتنظیمی حسن ہے۔

حو الہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن مورخہ 01 ٖفروری ، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"