Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

علامہ اقبال او پن یونیورسٹی کی 2020ء میں داخلے کیلئے آن لائن اپلائی کرنے کی اجاز

Offline sb

  • **
  • 26582
  • +5/-0
  • Gender: Female

علامہ اقبال او پن یونیورسٹی کی 2020ء میں داخلے کیلئے آن لائن اپلائی کرنے کی اجازت
کراچی : علامہ اقبال او پن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2020ء میں داخلے کیلئے آن لائن اپلائی کرنے کی اجازت فراہم کردی ہے۔ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ضیا نے فارم بذریعہ پوسٹ آفیسز ارسال کرنے کی منظوری بھی دیدی۔

حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کراچی ایڈیشن مورخہ  26 مارچ 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"