Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

پاسپورٹ كا اجرا تجدید:

Offline Haji Hasan

  • *****
  • 725
  • +4/-1
  • Gender: Male
پاسپورٹ كا اجرا تجدید:
« on: December 08, 2007, 08:34:58 PM »
پاسپورٹ كا اجرا تجدید:

پاسپورٹ عام طور پر پانچ سال كے لیے جاری كیا جاتا ہے۔ مدت ختم ہونے پر پاسپورٹ كا    اجرا كروانا پڑتا ہے۔
 اگر آپ بیرون ملك ہیں تو اپنے قریبی قونصل خانہ، ایمبیسی ، ہائی  كمیشن سے رجوع كریں اگر ملك كے اندر ہیں تو پاسپورٹ آفس سے متعلقہ فیس جمع كروا 
كر آپ كو نیا پاسپورٹ جاری كر دیا جاتا ہے۔
پرانا پاسپورٹ كم از كم دو سال تك نئے  پاسپورٹ كے ساتھ ركھنا پڑتا ہے۔