Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

بنوں نے انٹر بورڈ بیڈ منٹن چیمپئن شپ جیت لی

Offline AKBAR

  • *****
  • 3948
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

 
بنوں نے انٹر بورڈ بیڈ منٹن چیمپئن شپ جیت لی
   
کراچی (پ ر) بنوں بورڈ نے آل پاکستان انٹر بورڈ بیڈ منٹن چیمپئن شپ جیت لی جو لاڑکانہ کے آفیسر کلب کے نیاز کورٹ میں کھیلے گئے فائنل میں بنوں بی آئی ایس سی اور پشاور ٹیکنیکل بورڈ کے درمیان کھیلا گیا جو بنوں بورڈ نے پشاور ٹیکنیکل بورڈکو2-0 سے شکست دے کر 2009ء کا چیمپئن بن گیا۔


شکریہ جنگ