Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters
9th Class MCQS App 4 Android>>
11th Class Result 2019 Faisalabad:فیصل آباد
|11th Class Result 2019 Bahawalpur:بہاولپور
|11th Class Result 2019 Multan:ملتان
|11th Class Result 2019 DG Khan:ڈی جی خان
|11th Class Result 2019 Sahiwal:ساہیوال
|11th Class Result 2019 Sargodha:سرگودھا
|11th Class Result 2019 Gujranwala:گوجرانوالہ
|11th Class Result 2019 Rawalpindi:راولپنڈی

Admission Notice Technical Courses Pak Greman Technical Training Institute Lahor

Offline علم دوست

  • *****
  • 1288
  • +2/-1
Admission Notice

Admission in Technical Courses

Govt Pak Greman Technical Training Institute Mughalpura Lahore     

میں بہت عظیم ہوں جو کہ بہت ہی عظیم علمی کام کررہا ہوں

Offline علم دوست

  • *****
  • 1288
  • +2/-1

نوٹس برائے داخلہ گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ (پاک جرمن) مغل پورہ لاہور
انسٹیٹیوٹ ہذا میں مندرجہ ذیل ٹریڈز میں پنجاب کے سکونتی امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
دو سالہ کورس
ملرائیٹ   تعلیمی قابلیت مڈل پاس
مینسٹ   تعلیمی قابلیت مڈل پاس
پلمبر(سینٹیری انسٹالر)   تعلیمی قابلیت مڈل پاس
آٹو مکینک   تعلیمی قابلیت مڈل پاس
الیکٹریشن    تعلیمی قابلیت میٹرک پاس   
ڈرافسٹمین مکینیکل   تعلیمی قابلیت میٹرک پاس
ڈرافسٹمین سول    تعلیمی قابلیت میٹرک پاس
الیکٹرانکس اپلیکیشن   تعلیمی قابلیت میٹرک پاس
ریفریجریشن اینڈ کنڈیشننگ مکینک   تعلیمی قابلیت میٹرک پاس
معیاد تربیت ڈیڑھ سال
ویڈنگ ٹریڈ   تعلیمی قابلیت مڈل پاس

عمر کی حد 28 فروری 2009 کو 15 سال سے کم اور 20 سال سے زائد نہ ہو

پرنسپل   گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ (پاک جرمن) مغل پورہ لاہور

مذید تفصیلات کے ساتھ منسک اشہتار کا مطالعہ کریں



میں بہت عظیم ہوں جو کہ بہت ہی عظیم علمی کام کررہا ہوں