Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی سمپوزیم کی تقریب 13 مارچ کو عباسی شہید اسپتال می

Offline AKBAR

  • *****
  • 4002
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی سمپوزیم کی تقریب 13 مارچ کو عباسی شہید اسپتال میں ہوگی
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) عباسی شہید اسپتال اور کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے نویں سالانہ سمپوزیم کی تقریب کے انعقاد کے لئے ڈائریکٹر عباسی شہید اسپتال کے آفس میں اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ عباسی شہید اسپتال اور کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی سمپوزیم کی تقریب 13 سے 15 مارچ کو عباسی شہید اسپتال میں ہوگی۔


شکریہ جنگ