Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ کے سابق صدر سعید افغان کی والدہ کوایصال ثواب کیلئے د

Offline گل

  • **
  • 1045
  • +1/-2
  • Gender: Male


پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ کے سابق صدر سعید افغان کی والدہ کوایصال ثواب کیلئے دعا
   
کراچی (پ ر) پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ کے سابق صدر اور اے این پی کے رہنما سعید خان افغان کی والدہ کو ایصال ثواب کیلئے دعا اتوار کو صبح 10 تا 5 بجے ایم آر کیانی میموریل اسکول جی ایریا نیو مظفر آباد ریڑھی روڈ پر ہوگی۔ دریں اثنا پختون تھنکرز فورم کے قاسم جان، قادرخان ایڈووکیٹ اور جمعہ گل خٹک نے سعید افغان سے اظہار تعزیت کیا ہے۔
   

شکریہ جنگ