Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

دیدار مرتضیٰ بھٹوکو گورنمنٹ ڈگری کالج سعیدآباد کراچی کا پرنسپل مقررکردیا گیا۔

Offline sb

  • **
  • 26666
  • +5/-0
  • Gender: Female

دیدار مرتضیٰ بھٹوکو گورنمنٹ ڈگری کالج سعیدآباد کراچی کا پرنسپل مقررکردیا گیا۔
   
کراچی(اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ نے صوبائی وزیرتعلیم کی سرزنش سے دلبرداشتہ ہوکر عہدے سے مستعفی ہونے والے سابق ڈائریکٹر ہیومن ریسورس ڈی جی کالجز دیدار مرتضی بھٹو کو گورنمنٹ ڈگری کالج سعیدآباد کا پرنسپل مقرر کردیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ تقرری کے منتظر ایسوسی ایٹ پروفیسر حافظ ارشد اندھڑ کو ڈائریکٹریٹ کالجز میں ڈائریکٹر ہیومن ریسورس مقرر کیا گیا ہے
شکریہ جنگ
..................
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"