Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج بلاک کے نارتھ ناظم آباد کراچی میں ہفتہ طالبات

Offline sb

  • **
  • 26696
  • +5/-0
  • Gender: Female

گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج بلاک کے نارتھ ناظم آباد کراچی میں ہفتہ طالبات

کراچی(پ ر)گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج بلاک K نارتھ ناظم آباد میں 13 فروری سے ہفتہ طالبات منایا جائے گا جس میں شجرکاری بہار، بین الکلیاتی مقابلہ پوسٹر سازی، بین الکلیاتی مقابلہ علاقائی گیت اور کمپیوٹر ٹریسی پروگرام کو شامل کیا گیا ہے۔ 14 فروری کو کالج کا سالانہ جلسہ تقسیم انعامات منعقد ہوگا۔
شکریہ جنگ
..................
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"