Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

سندھ میں جماعۃ الدعوۃ کے فلاحی اداروں کو سرکاری تحویل میں لینے کا فیصلہ

Offline sb

  • **
  • 24420
  • +5/-0
  • Gender: Female


سندھ میں جماعۃ الدعوۃ کے فلاحی اداروں کو سرکاری تحویل میں لینے کا فیصلہ

کراچی (ریڈیو مانیٹرنگ) سندھ بھر میں کالعدم جماعۃ الدعوۃ کے رفاہی تعلیمی اداروں اور صحت کے اداروں کو سرکاری تحویل میں لینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جبکہ امکان ہے کہ آئندہ چند روز میں یہ ادارے سندھ حکومت سرکاری تحویل میں لینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دے گی۔
 
      شکریہ نوائے وقت
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"