Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

سندھ یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کونسل کا بیان ادارے میں اساتذہ‘

Offline sb

  • **
  • 24400
  • +5/-0
  • Gender: Female

   سندھ یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کونسل کا بیان ادارے میں اساتذہ‘ اور طلباء و طالبات  کی جان و مال کا تحفظ حاصل نہیں

سندھ یونیورسٹی کے مسائل حل کئیے جائیں، سوٹا
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ)سندھ یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کونسل کے ایک اعلامیہ میں سوٹا نے یونیورسٹی انتظامیہ پرالزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یونیورسٹی انتظامیہ کی بدانتظامی کے باعث ہر دو ماہ بعد ہاسٹلوں سے کسی ایک طالب علم کی لاش برآمد ہوتی ہے سوٹا کی ایگزیکٹو کونسل نے کہا ادارے میں اساتذہ‘ افسران‘ ملازمین اور طلباء و طالبات کسی کی جان و مال کا تحفظ حاصل نہیں ہے‘ ان حالات میں ناانصافیوں کا نوٹس لینا چاہئے بصورت دیگر سندھ کی عظیم و تاریخی درسگاہ مکمل طور پر تباہ ہوجائے گی۔
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"