Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters
9th Class MCQS App 4 Android>>

ایم بی بی ایس وبی ڈی ایس کے داخلہ فارم کل سے دستیاب ہوں گے

Offline iram

  • *****
  • 3841
  • +16/-3
  • Gender: Female

شکریہ روزنامہ جنگ
ایم بی بی ایس وبی ڈی ایس کے داخلہ فارم کل سے دستیاب ہوں گے
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس سال اول کے داخلوں کے لیے فارم اور پراسپکٹس یونائیٹڈ بینک کی اعلان شدہ برانچوں سے پروگرام کے مطابق 16 اپریل سے حاصل کیے جا سکیں گے داخلہ فارم اور متعلقہ کاغذات 30 اپریل تک جمع کرانا لازمی ہیں انٹری ٹیسٹ 29 جون کو ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔