Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

پیشے اور ملازمتیں

Offline Haji Hasan

  • *****
  • 725
  • +4/-1
  • Gender: Male
پیشے اور ملازمتیں
« on: November 14, 2007, 10:58:32 PM »
گھریلو معاشیات كے مختلف مضامین گریجوایشن اور پوست گریجوایشن كرنے والی خواتین كے لیے نہایت موزوں ملازمتیں ہیں جن میں اہم یہ ہیں ۔

١۔   ڈائٹشن

٢۔   فوڈ سائنٹسٹ و ٹیكنالوجسٹ

٣۔   ٹیكسٹائل ڈیزائنر و ٹیكنالوجسٹ

٤۔    كیٹرنگ منیجر انٹیرئیر ٹیچر

٥۔   نرسری سكول كی منطقہ

٦۔   منتطقمہ كمیونٹی وركر

٧۔   ڈریس ڈیزائنر فنون اور اس سے متعلقہ شعبہ وغیرہ شامل ہیں ۔