Punjab Study Sindh Study Pak Study Pak Study Library Pk Notes پاک اسٹڈی اردو
Intermediate Exam Date Sheet 2013

Author Topic: پشاور تعلیمی بورڈ انٹر سپلمنٹری کے رزلٹ  (Read 880 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3720
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
پشاور تعلیمی بورڈ انٹر سپلمنٹری کے رزلٹ
پشاور: بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن پشاور انٹرمیڈیٹ کے ضمنی (سپلیمنٹری) امتحانات 2010 کے رزلٹ کا اعلان کل بروز منگل 28 دسمبر کو کررہا ہے ۔
پشاور بورڈ کی جاری شدہ پریس ریلیز کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے سپلیمنٹری امتحانات 2010 کے رزلٹ کا اعلان  بروز منگل 28 دسمبر کوصبح دس بجے کیا جائے گا۔
رزلٹ گزٹ کی کاپیاں پشاور بورڈ اور مقرر کردہ کیمپس آفسز پر قیمتا دستیاب ہوں گی ۔

PakStudy :Yours Study Matters