aoa main ma economics PRIVATE KARNA CHAHTI HUN PLZ MUJH YA BATA DEEN K INHI BOOKS SE TIYARI KAR LON YA IS SAAL NEW BOOKS AEN HAI? PLZ MUJH GUIDE KAREN
وعلیکم السلام
متحرمہ مریم بی بی
عرض یہ ہے کہ اگر پنجاب یونیورسٹی سے امتحان دینے کے خواہشمند ہیں تو یہ ہی نصاب ایم معاشات کا ہے
اگر آپ کی یونیورسٹی کوئی ہے تو اس کے بارے میں بتائیں۔
کتب
ہم نے اس نصاب میں جو کتب تحریر کی ہیں ۔ ان کے علاوہ بھی بہت سی کتابیں مارکیٹ میں دستیاب ہیں۔
آپ کسی بھی نزدیکی بک سٹور پر جا کر دیگر کتب بھی دیکھا سکتے ہیں۔
یا کسی سنیئر دوست سے جس نے ایم اے معاشیات کا امتحان پاس کیا ہو مشورہ کرسکتے ہیں۔
سوال پوچھنے کا بہت بہت شکریہ
والسلام