Faisalabad Board announced Data sheet 2009 for 9th & 10th Classesفیصل آباد بورڈ نے میٹرک(نہیم اور دہم ) کے سالانہ امتحانات 2009 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے ۔ اور ہمیشہ کی طرح اس دفعہ بھی پاک اسٹڈی نے یہ ڈیٹ شیٹ سب سے پہلے جاری کی ہے ۔
آپ آج کی تاریخ دیکھے سکتے ہیں۔
(March 06, 2009, 06:50:38 PM)
ابھی تک نہ تو یہ ڈیٹ شیٹ بازار میں دسیتاب ہے ۔ نہ ہی کسی اور دوسری ویب سائٹ پر ہیں۔ آپ کی پاک اسٹڈی آمد کا بہت بہت شکریہ