Past Paper

پاک اسٹڈی کے اس پیج پربورڈ / یونیورسٹی کے سابقہ سالوں کے اصل سوالیہ امتحانی پرچہ جات بلامعاوضہ دستیاب ہیں
پاک اسٹڈی ٹیم نے اپنے معزز ممبران کو تلاش اور مطالعہ میں زیادہ آسانی کے لئے نیا اور بہترخوبیوں والا سوفٹ وئیر تیار کیا ہے ،
جس سے آپ کم وقت اور کم سے کم کلک میں مطلوبہ تدریسی مواد تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں
خیال رہے کہ پاک اسٹڈی ایک کمیونٹی بیس ویب سائٹ جو اپنی مدد آپ کے تحت سال ٢٠٠٣ سے کام کررہی ہے

PakStudy Library

پاک اسٹڈی لائبریری اپنی خدمات کو بہتر کرنے کے لئے نئے سوفٹ وئیر انسٹال کررہی ہے ۔ اس لئے آئندہ کچھ دن آپ کو کچھ صفحات تک رسائی میں مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے ۔ جس کے لئے ہم معذرت خواہ ہیں۔

اقوام متحدہ سلامتی کونسل

اقوام متحدہ سلامتی کونسلیا مختصر طور پر سلامتی کونسل (انگریزی: United Nations Security Council مختصراً (UNSC)) اقوام متحدہ کے زیر انتظام چلنے والا دوسرا بڑا ادارہ ہے
 جو دنیا میں امن سلامتی کا ذمہ دار ہے۔ اس کے رکن ممالک کی تعداد 15 ہوتی ہے جن میں سے 5 مستقل اراکین ہیں۔ ان مستقل اراکین کو حق تنسیخ حاصل ہے  جس کی رو سے سلامتی کونسل میں زیر غور کسی بھی مسئلے کے حل کے لیے سادہ اکثریت ہونے کے علاوہ ضروری ہے کہ پانچوں مستقل اراکین اس پر متفق ہوں ورنہ اس پر را‎ئے شماری نہیں ہوسکتی۔  

10th-class-mcqs-all-subjects9th-class-mcqs-all-subjects11th-class-mcqs-past-papers12th-class-macqs-past-paperscss-islamiat-past-papers-mcqsnts-online-test-preparation