air university multan admission test

air university multan admission test


ایئر یونیورسٹی ملتان کیمپس چک 5 فیض کے زیر اہتمام انٹری ٹیسٹ کا انعقاد 31 جولائی بروز پیر کو ہوگا،
پہلا ٹیسٹ صبح 9بج کر 30 منٹ پر دوسرا انٹری ٹیسٹ دوپہر 12 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا
اسسٹنٹ ایڈمیشن آفیسر فیصل نور کے مطابق طلبہ کی سہولت کیلیے ڈائریکٹر کیمپس ڈاکٹر غلام علی کی ہدایت پر کیمپس کی ٹرانسپورٹ امیدواوں کے پک اینڈ ڈراپ کیلئے چلائی جائیگی
صبح 8بجکر 50منٹ پر بس امیدواروں کو وہاڑی چوک،دوپہر 12 بج کر 5 منٹ پر وہاڑی چوک سے بس چلائی جائیگی

10th-class-mcqs-all-subjects9th-class-mcqs-all-subjects11th-class-mcqs-past-papers12th-class-macqs-past-paperscss-islamiat-past-papers-mcqsnts-online-test-preparation