طلبہ تصادم کے بعد بلوچستان یونیورسٹی بند، ہاسٹلز خالی کرنے کا حکم
کوئٹہ میں یونیورسٹی آف بلوچستان کے 2 طلبہ تنظیموں میں جھگڑے کے بعد بلوچستان یونیورسٹی غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دی گئی۔
حکام کا کہنا ہے کہ آئندہ احکامات تک جامعہ تمام تعلیمی مقاصد کیلئے بند رہے گی۔ایک اعلامیہ میں یونیورسٹی بند کیے جانے کی تصدیق کی گئی ہے،
اعلامیے کے مطابق تمام طلباء کو یونیورسٹی ہوسٹل خالی کرانے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔
Balochistan University closed after student clash, hostels ordered to vacate