BISE Abbottabad Board 12th Class Result 2022

ابیٹ آباد بورڈ انٹرمیڈیٹ سال دوئم کے نتائج سال 2022
ایبٹ آباد تعلیمی ثانوی بورڈ کے زیراہتمام انٹرمیڈیٹ سال دوئم کے سالانہ نتائج2022کے پوزیشن ہولڈرز طلباء وطالبات کے ناموں کا اعلان تین اکتوبر 2022 کو کیا جائے گا۔
کنٹرولر امتحانات کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق انٹرمیڈیٹ سال دوئم کے سالانہ امتحانات کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ کااعلان تین اکتوبر صبح دس بجے ایبٹ آباد بورڈکے آڈیٹوریم میں منعقدہ تقریب میں کیاجائے گا۔
مکمل نتائج بورڈ کی ویب سائیٹ www.biseatd.edu.pkپر اسی دن شام تین بجے ای ڈی ایم سی کے ساتھ اپ لوڈ کردیا جائے گا۔
ریگولر طلباء وطالبات کی اصل ڈی ایم سیزتین اکتوبر بروز سوموار شام تین بجے متعلقہ ادارے(سکول /کالج)کے اتھارٹی لیٹر کی فراہمی پر ایبٹ آباد بورڈ کے آفس سے حاصل کی جاسکیں گی۔
جب کہ چار اکتوبر کے بعد تمام پرائیویٹ طلباء وطالبات اپنی ڈی ایم سیز متعلقہ سنٹر سے حاصل کرسکیں گے۔

BISE Abbottabad Board 12th Class Result 2022

10th-class-mcqs-all-subjects9th-class-mcqs-all-subjects11th-class-mcqs-past-papers12th-class-macqs-past-paperscss-islamiat-past-papers-mcqsnts-online-test-preparation