BZU Clinical Sciences Department Seminar on World Rabies Day

BZU Clinical Sciences Department Seminar on World Rabies Day


جامعہ زکریا شعبہ کلینکل سائنسز کے زیراہتمام بائولے پن کا عالمی دن منایاگیا۔ اس موقعہ پر غازی برادرز کے تعاون سے سیمینار ہوا
جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی نے کی جبکہ شعبہ کلینیکل سائنسز کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر تنویر احمد، شعبہ پیتھوبیالوجی کے چیئرمین اور شعبہ بائیو سائنسز کے چیئرمین ، ڈاکٹر محمد سلیم اختر، ڈاکٹر اعجاز احمد ، ڈاکٹر سعید مرتضی اور ڈاکٹر نبیل اعجاز، محمد شوکت شریک تھے۔
وائس چانسلر نے کہاکہ بائولے پن کے مرض کی جانوروں سے انسانوں میں منتقلی روکنے کیلئے سوسائٹی میں آگاہی کی بہت ضرورت ہے،
ڈویژنل ڈائریکٹر ڈاکٹر سبطین بھٹی اور ڈاکٹر صابر نے بھی خطاب کیا۔ بعد ازاں آگاہی واک بھی کی گئی۔

10th-class-mcqs-all-subjects9th-class-mcqs-all-subjects11th-class-mcqs-past-papers12th-class-macqs-past-paperscss-islamiat-past-papers-mcqsnts-online-test-preparation