زکریا یونیورسٹی: ایم اے پاک اسٹڈیز پارٹ فرسٹ 2021 کا نتیجہ جاری
بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان نے ایم اے پاکستان سٹڈیز پارٹ فرسٹ اینول امتحان 2021 کے نتیجہ اعلان کردیا ہے امتحان میں کل 321امیداوارن نے شرکت کی
جن میں سے 242 پاس جبکہ 79 فیل ہوئے نتیجہ 75.39فی صدر ہا۔ اسی طرح ایم ایس سی سائیکالوجی پارٹ فرسٹ ، فرسٹ اینول امتحان کے نتیجہ کا اعلان بھی کردیاگیا ہے
جس میں کل 303 امیدواران نے شرکت کی جن میں 240 پاس اور 63 فیل ہوئے نتیجہ 79.21 فی صد رہا۔
پاک اسٹڈی لائبریری اپنی خدمات کو بہتر کرنے کے لئے نئے سوفٹ وئیر انسٹال کررہی ہے ۔ اس لئے آئندہ کچھ دن آپ کو کچھ صفحات تک رسائی میں مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے ۔ جس کے لئے ہم معذرت خواہ ہیں۔
Pak Study Library is installing new software to improve its services. herefore, in the next few days, you may face difficulties in accessing some pages. sorry for the inconvenience.