HSC Part 1 Commerce and Home Economics Result

HSC Part 1 Commerce and Home Economics Result


کامرس و ہوم اکنامکس سال اوّل کے نتائج
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹر سال اوّل کامرس و ہوم اکنامکس کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ 
ناظم امتحانات انٹر بورڈ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کامرس پرائیویٹ گروپ کے امتحانات میں 2 ہزار 406 امیدواروں نے رجسٹریشن کروایا۔
جب کہ 2 ہزار 319 امیدواروں نے امتحانات میں شرکت کی۔ 
اعلامیہ میں مزید بتایا گیا کہ کامرس پرائیویٹ گروپ میں 948 امیدوار تمام سات پرچوں میں کامیاب ہوئے۔
جب کہ ہوم اکنامکس میں 289 امیدوار امتحانات میں شریک ہوئے اور 126 تمام سات پرچوں میں کامیاب قرار پائے

10th-class-mcqs-all-subjects9th-class-mcqs-all-subjects11th-class-mcqs-past-papers12th-class-macqs-past-paperscss-islamiat-past-papers-mcqsnts-online-test-preparation