Islamabad Model College For Girls, I-14/3 Inter-collegiate competition


اسلام آباد ماڈل کالج برائے طالبات آئی 14 تھری میں پرنسپل شازیہ وزیر کی زیر نگرانی انٹر کالجیٹ مقابلوں کی اختتامی تقریب میں مقابلہ آرائش گل ہوا۔
مہمانان خصوصی قائد اعظم کے قریبی ساتھی اسماعیل ذبیح کے صاحبزادے ضیاء الرحمان ذبیح ،ایف ڈی ای کے ڈائریکٹرز آفتاب طارق سہیل ملک اور لیگی رہنما مرزا حفیظ تھے ۔
مقررین نے طالبات کو جدید تعلیم حاصل کرنے اور اپنی زندگیوں میں دوسروں کی مدد کرنے کی تلقین کی۔ مارگلہ کالج ایف سیون فور نے ٹرافی حاصل کی۔

Islamabad Model College For Girls, I-14/3 Islamabad
Inter-collegiate competition in Model College for female students in I-14 III

10th-class-mcqs-all-subjects9th-class-mcqs-all-subjects11th-class-mcqs-past-papers12th-class-macqs-past-paperscss-islamiat-past-papers-mcqsnts-online-test-preparation