Karachi Board 10th Class Exam Form Submission Date Extend


کراچی بورڈ جماعت دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ نے سالانہ امتحانات2023 کیلئے دہم جماعت سائنس اور جنرل گروپ ریگولر و پرائیویٹ کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں بغیر لیٹ فیس کے 14فروری 2023ء تک توسیع کر دی ہے
انہوں نے کہا کہ ضمنی امتحانات 2022ء کے امتحانی پرچوں میں فیل، گزشتہ برسوں میں ناکام یا اضافی پرچے دینے کے خواہشمند طلباء و طالبات بھی اپنے امتحانی فارم نئے شیڈول کے مطابق جمع کرا سکتے ہیں۔

Karachi Board 10th Class Exam Form Submission Date Extend

10th-class-mcqs-all-subjects9th-class-mcqs-all-subjects11th-class-mcqs-past-papers12th-class-macqs-past-paperscss-islamiat-past-papers-mcqsnts-online-test-preparation