khushal khan khattak university exam schedule

khushal khan khattak university Kirk has announced the MA,MSC Exam Schedule 2023


خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک نے ایم اے ایم ایس سی پارٹ ون اور ٹو پرائیویٹ امتحانات 2023 کے شیڈول کا اعلان کیا ہے
جو کہ جون اور جولائی 2023 میں منعقد ہونگے۔
کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر محمد زبیر نے بتایا ہے کہ ان امتحانات میں ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کی ہدایات کے مطابق صرف پہلے سے رجسٹرڈامیدوار داخلہ کے اہل ہیں
نمائندہ پاک اسٹڈی کےمطابق خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک (کے پی کے ) ایم اے ایم ایس سی پارٹ ون اور ٹو پرائیویٹ امتحانات کہ داخلہ فارم بغیر لیٹ فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ 28 فروری 2023
جب کہ 100 روپے لیٹ فیس کے ساتھ 28 مارچ 2023
ڈبل/ دگنی فیس کے ساتھ 15 اپریل اور تین گنا تگنی فیس کے ساتھ 25 .اپریل 2023 مقرر کی گئی ہے
مزید معلومات یونیورسٹی کے آفس سے یا خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کی سرکاری ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہیں

10th-class-mcqs-all-subjects9th-class-mcqs-all-subjects11th-class-mcqs-past-papers12th-class-macqs-past-paperscss-islamiat-past-papers-mcqsnts-online-test-preparation