لاہور بورڈ نے گیارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا،
گیارہویں جماعت کے امتحان میں ایک لاکھ 62ہزار امیدواروں نے شرکت کی۔
تفصیلات کےمطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات میں کامیابی کا تناسب 52فیصد رہا،
انٹرمیڈیٹ پارٹ ون امتحانات میں 77ہزار سے زائد امیدوارفیل ہوئے
کنٹرولر امتحانات کا کہناتھا کہ مذکورہ نتائج گزشتہ سال کی نسبت ایک ہفتہ قبل جاری کیا ،
موجودہ نتائج پچھلے سال کی نسبت 5 فیصد کم رہے،کنٹرولر امتحانات زاہد میاں ،سیکرٹری لاہور بورڈ رضوان نذیر نے نتائج کا اعلان کیا۔
کنٹرولر امتحانات زاہد میاں کا کہناتھا کہ امیدوار لاہور بورڈ کی ویب سائٹ سے نتائج معلوم کرسکتے ہیں
پاک اسٹڈی لائبریری اپنی خدمات کو بہتر کرنے کے لئے نئے سوفٹ وئیر انسٹال کررہی ہے ۔ اس لئے آئندہ کچھ دن آپ کو کچھ صفحات تک رسائی میں مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے ۔ جس کے لئے ہم معذرت خواہ ہیں۔
Pak Study Library is installing new software to improve its services. herefore, in the next few days, you may face difficulties in accessing some pages. sorry for the inconvenience.