LLB Exam Scheme 2023


پنجاب یونیورسٹی لاہور نے ایل ایل بی سپلیمنٹری امتحانات کے داخلوں کا شیڈول جاری کر دیا۔
نمائندہ پاک اسٹڈی ران اعجاز کے مطابق پنجاب یونیورسٹی لاہور شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی( قانون) (تین سالہ) پارٹ ون،ٹو، تھری کے سپلیمنٹری امتحان2022ء
اور ایل ایل بی (پانچ سالہ) پارٹ ون،ٹو، تھری،فور اور فائیو کےسپلیمنٹری امتحان 2022ء کیلئے آن لائن داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق لیٹ کالج امیدوار سنگل فیس کے ساتھ آن لائن فارم25جنوری 2023ء تک جمع کرواسکتے ہیں۔
تفصیلات پنجاب یونیورسٹی لاہور کے ایڈمیشن آفس یا یونیورسٹی کی سرکاری ویب سائٹ پر دیکھی جا سکتی ہیں

LLB Exam Scheme 2023

10th-class-mcqs-all-subjects9th-class-mcqs-all-subjects11th-class-mcqs-past-papers12th-class-macqs-past-paperscss-islamiat-past-papers-mcqsnts-online-test-preparation