میٹرک اور نہم کے امتحانات کے لئے داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 14 فروری ہے،
پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین کے فیصلے کے مطابق تین گنا فیس کے ساتھ ریگولر/ پرائیویٹ داخلہ فارمز آن لائن کرنے اور فیس جمع کروانے کی آخری تاریخ 14 فروری مقرر ہے،
بعد ازاں داخلہ فارمز تین گنا فیس مع500 روپے یومیہ جرمانہ کے ساتھ امتحان شروع ہونے سے 10 دن پہلے تک آن لائن کجمع کروائے جا سکتے ہیں،
میٹرک کا امتحان یکم اپریل 2023سے شروع ہو گا۔
The last date for submission of admission forms for matric and 9th exams is February 14.