National Computing Education Accreditation Council Team Visit MNS Agricultural University Multan

National Computing Education Accreditation Council Team Visit MNS Agricultural University Multan


نیشنل کمپیوٹنگ ایجوکیشن ٹیم کا ایم این ایس زرعی یونیورسٹی کا دورہ
ایم این ایس زرعی یونیورسٹی میں نیشنل کمپیوٹنگ ایجوکیشن ایکریڈیشن کونسل کی ٹیم نے انفارمیشن ٹیکنالوجی پروگرام کی ایکریڈیٹیشن کےلئیے وزٹ کیا۔
جس میں ٹیم نے یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر آصف علی پروفیسر ڈاکٹر عرفان بیگ (ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز)ڈاکٹر سلمان قادری (چیئرمین ڈیپارٹمنٹ آف کمپیوٹر سائنس) ڈاکٹر عبدالرزاق(ڈائریکٹر آئی ٹی ) ڈاکٹر عائشہ حکیم (کوآرڈینیٹر ایل ایم ایس)ڈاکٹر عامر حسین (کوآردینیٹر آئی ٹی پروگرام) تمام فیکلٹی ممبرز ڈیپارٹمنٹ آف کمپیوٹر سائنس اور طالب علموں سے ملاقاتیں کی۔
یونیورسٹی کے اندر تمام جدید لیبز خاص طور پر کمپیوٹر لیب اور آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ تمام ریکارڈ کا معائنہ کیا۔ٹیم نے بہترین انتظامات کی تعریف کی۔

National Computing Education Accreditation Council

10th-class-mcqs-all-subjects9th-class-mcqs-all-subjects11th-class-mcqs-past-papers12th-class-macqs-past-paperscss-islamiat-past-papers-mcqsnts-online-test-preparation