نیشنل کمپیوٹنگ ایجوکیشن ایکریڈیشن کونسل کا وفاقی اردو یونیورسٹی کا دورہ
نیشنل کمپیوٹنگ ایجوکیشن ایکریڈیشن کونسل(این سی ای اے سی)کے ممبران آئی بی اے سکھر سے ڈاکٹر عبدالرحمن اور
محمد علی جناح یونیورسٹی کراچی سے ڈاکٹر عاصم امداد نے وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ کیا۔ ڈاکٹر محمد شیراز، ہیڈ آف کمپیوٹر سائنس ڈیپارٹمنٹ اور دیگر نے مہمانوں کا استقبال کیا۔
کونسل ممبران کووفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد اسلام آباد میں پیش کیے جانے والے کمپیوٹر سائنس پروگرامز کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔
National Computing Education Accreditation Council visit to Federal Urdu University