علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس لاہور کے ریجنل ڈائریکٹر امان اللہ ملک کے مطابق اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2023میں پیش کئے گئے
پہلے فیز میں میٹرک، انٹرمیڈیٹ، مڈل ٹیک پروگرامز اور سرٹیفکیٹ کورسز میں داخلے شروع ہو چکے ہیں۔ داخلہ جمع کروانے کی آخری تاریخ 21فروری ہے۔
Open University Spring Semester Admissions