BISE Rawalpindi board 10th class Result 2023
راولپنڈی تعلیمی بورڈ سمیت پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈ میٹرک 2023 کے نتائج کا اعلان پیرصبح 10 بجے کرینگے۔
رزلٹ بورڈ ویب سائٹ اور موبائل فون ایپ کے ذریعے بھی معلوم کیا جا سکے گا
https://fgstudy.com/result/10th-class-result-bise-rawalpindi-board/