Rawalpindi Inter 2nd Annual Exams Results, 74% Candidates Failed


انٹر سیکنڈ اینول امتحانات نتائج کا اعلان، 74 فیصد امیدوار فیل
بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی نے امتحان انٹر (سیکنڈ اینول) 2022کے نتائج کا اعلان کر دیا ۔ کنٹرولر امتحانات پروفیسر ناصر محمود اعوان کے مطابق امتحان میں 15971 امیدواروں نے داخلہ بھجوایا
جب کہ 15705 امیدوارشامل امتحان ہوئے۔ 8477طلبا جب کہ 7228طالبات نے امتحان دیا ۔
ریگولر اُمیدواروں کی تعداد2290اور پرائیویٹ کی 13415تھی۔ 4116امیدوار کامیاب جبکہ 11560 فیل ہوئے۔کامیابی کا تناسب 26.21 فیصد رہا۔
طالبات کی شرح کامیابی 32.8فیصد جبکہ طلباء کی20.59فیصد رہی۔نتائج بورڈ کی ویب سائٹ www.biserawalpindi.edu.pkپر بھی ملاحظہ کئے جا سکتے ہیں

Rawalpindi Inter-Second Annual Exams Results Announced, 74% Candidates Failed

10th-class-mcqs-all-subjects9th-class-mcqs-all-subjects11th-class-mcqs-past-papers12th-class-macqs-past-paperscss-islamiat-past-papers-mcqsnts-online-test-preparation