میٹرک امتحانات کا شیڈول تبدیل
میٹرک امتحانات کیلئے داخلہ فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع
پنجاب بھر میں میٹرک کے پہلے سالانہ امتحانات میں شرکت کے لیے داخلہ فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے اب میٹرک کے پہلے سالانہ امتحانات میں شرکت کے لیے داخلہ فارم سنگل فیس کےساتھ 25 جنوری تک جمع کروانے جاسکتے ہیں۔ جبکہ دوگنا فیس کے ساتھ6 فروری اور 14 فروری تک تین گنا فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کروانے جا سکتے ہیں۔
پاک اسٹڈی لائبریری اپنی خدمات کو بہتر کرنے کے لئے نئے سوفٹ وئیر انسٹال کررہی ہے ۔ اس لئے آئندہ کچھ دن آپ کو کچھ صفحات تک رسائی میں مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے ۔ جس کے لئے ہم معذرت خواہ ہیں۔
Pak Study Library is installing new software to improve its services. herefore, in the next few days, you may face difficulties in accessing some pages. sorry for the inconvenience.