Tevta Woodworking Center Gujrat


سیکرٹری صنعت و تجارت احسان بھٹہ نے ریجنل ڈائریکٹر ٹیوٹا اور دیگر متعلقہ افسران کے ہمراہ ٹیوٹا کے ووڈ ورک سنٹر گجرات کا دورہ کیا۔ پراجیکٹ ڈائریکٹر نے سیکرٹری کو ادارے کے مختلف شعبوں کے بارے میں بریفنگ دی۔ سیکرٹری صنعت و تجارت نے ٹیوٹا انتظامیہ کو ہدایت کی کہ عوام کی آگاہی کے لیے مناسب ٹیوٹا انسٹی ٹیوٹ میں شو روم بنائے جائیں۔ جس سے ادارے کی آمدنی میں بھی اضافہ ہوگا ۔ ، سیکرٹری نے انسٹی ٹیوٹ کے مختلف شعبوں میں کام کرنے والے کاریگروں کے کام کو سراہا جن میں پوزنگ، پینٹنگ، کشا کاری، لیزر کیلیگرافی، سلائی اور لکڑی کی کٹنگ وغیرہ شامل ہیں

10th-class-mcqs-all-subjects9th-class-mcqs-all-subjects11th-class-mcqs-past-papers12th-class-macqs-past-paperscss-islamiat-past-papers-mcqsnts-online-test-preparation