فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی لاہور میں وائٹ کوٹ تقریب کا انعقاد ہوا۔
جس میں سابقہ وائس چانسلر فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شمسہ ہمایوں نے بطور چیف گیسٹ شرکت کی۔
پروفیسر خالد مسعود گوندل نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔
White Coat Ceremony at Fatima Jinnah Medical University Lahore